🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. في المسكين يؤمر له بالشيء فلا (يوجد)
یہ باب ہے اس مسکین کے بارے میں کہ جس کو (یعنی اس مسکین کے لیے) کچھ دینے کا حکم دیا گیا لیکن وہ چیز نہ مل سکی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10387 ترقیم الشثری: -- 10573
١٠٥٧٣ - حدثنا حفص عن اشعث عن ابن سيرين في السائل إذا خرج إليه بالكسرة فلم (يجده) (١) (احبسها) (٢) حتى يجيء غيره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ص، ك]: سقط.
(٢) في [ص]: (حبسها).

حدثنا حفص، عن اشعث، عن ابن سيرين، في السائل إذا خرج إليه بالكسرة حبسها حتى يجيء غيره
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جب تو سائل کی طرف کوئی چیز (ٹکڑا) لیکر نکلے اور اس کو نہ پائے تو اس چیز کو روکے رکھ یہاں تک کہ اس کے علاوہ کوئی اور آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10573]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10573، ترقيم محمد عوامة 10387)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10573 in Urdu