🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. في المسكين يؤمر له بالشيء فلا (يوجد)
یہ باب ہے اس مسکین کے بارے میں کہ جس کو (یعنی اس مسکین کے لیے) کچھ دینے کا حکم دیا گیا لیکن وہ چیز نہ مل سکی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10388 ترقیم الشثری: -- 10574
١٠٥٧٤ - [ [حدثنا حفص عن عاصم عن ابن سيرين قال: كان ابن العاص يقول: إذا خرج إليه بالكسرة فلم يوجد احبسها حتى يجيء غيره] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ب].
(٢) منقطع؛ ابن سيرين لم يدرك ابن العاص.

حدثنا حدثنا حفص، عن عاصم، عن ابن سيرين، قال: كان ابن العاص يقول: " إذا خرج إليه بالكسرة فلم يوجد حبسوها حتى يجيء غيره"
حضرت ابن سیرین سے مروی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب تو سائل کی طرف کوئی چیز (ٹکڑا) لے کر نکلے اور اس کو نہ پائے تو اس چیز کو روکے رکھ یہاں تک کہ اس کے علاوہ کوئی اور آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10574]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10574، ترقيم محمد عوامة 10388)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10574 in Urdu