🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. من قال: صدقة الفطر صاع من شعير (أو تمر) أو قمح
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر ایک صاع جو یا کھجور یا ایک صاع گیہوں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10466 ترقیم الشثری: -- 10657
١٠٦٥٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (عبد الاعلى) عن ابي عبد الرحمن عن علي قال: صدقة الفطر على من (تجري) (١) (عليه) (٢) نفقتك (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (يجري).
(٢) في [ص]: (عد).
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، عن عبد الاعلى، عن ابي عبد الرحمن، عن علي ، قال: " صدقة الفطر على من تجري عليه نفقتك"
صدقہ فطر ہر اس شخص کی طرف سے ہے جس کا نفقہ تجھ پر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10657]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10657، ترقيم محمد عوامة 10466)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10657 in Urdu