🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. ما قالوا في الرجل أخرج زكاة ماله فضاعت
کوئی شخص اپنے مال کی زکوٰۃ نکالے اور وہ ضائع (ہلاک) ہو جائے تو اس کا کیا حکم ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10590 ترقیم الشثری: -- 10788
١٠٧٨٨ - حدثنا جرير عن مغيرة من اصحابه قالوا: إذا اخرج زكاة ماله فضاعت، (فليزك) (١) مرة (٢) اخرى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (فليز).
(٢) في [ح]: زيادة (و).

حدثنا جرير، عن مغيرة، عن اصحابه، قالوا: " إذا اخرج زكاة ماله فضاعت فليزك مرة اخرى"
حضرت مغیرہ اپنے اصحاب سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ جب مال کی زکوٰۃ نکالی جائے اور وہ ضائع ہوجائے تو اس کی جگہ دوبارہ زکوٰۃ نکالنا پڑے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10788]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10788، ترقيم محمد عوامة 10590)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10788 in Urdu