🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
90. في الرجل يصدق إيله أو غنمه (يشتريها) من الصدق
آدمی کا اونٹ یا بکری صدقہ (زکوٰۃ) کرنے کے بعد دوبارہ اس کا مصدق سے خریدنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10603 ترقیم الشثری: -- 10801
١٠٨٠١ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء ان من مضى كانوا ⦗٣٢٩⦘ (يكرهون) (١) (ابتياع) (٢) صدقاتهم قال: وإن فعلت بعد ما (يقبض) (٣) منك فلا باس (به) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (سعوى).
(٢) في [أ]: (اتبتاع).
(٣) في [ف، هـ]: (قبض)، وفي [س]: تقبض.
(٤) سقط من: [ص].

حدثنا محمد بن بكر، عن ابن جريج، عن عطاء، ان من مضى كانوا يكرهون ابتياع صدقاتهم , قال:" وإن فعلت بعدما قبض منك فلا باس به"
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ بیشک پہلے صحابہ کرام زکوٰۃ کے خریدنے کو ناپسند فرماتے تھے۔ حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ زکوٰۃ پر اگر تیرے بعد کسی اور کا قبضہ ہوجائے تو پھر کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10801]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10801، ترقيم محمد عوامة 10603)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10801 in Urdu