مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
91. في الرجل يتصدق بالدابة فيراها بعد ذلك (تباع)
آدمی کوئی چیز صدقہ کرے اور پھر اسکو بعد میں دیکھے (اور خریدنے کا ارادہ رکھتا ہو)
ترقیم عوامۃ: 10604 ترقیم الشثری: -- 10802
١٠٨٠٢ - حدثنا ابن عيينة عن زيد بن اسلم عن ابيه قال: حمل عمر على فرس في سبيل الله فرآه (او شيئا من ثيابه تباع في السوق) (١) ، فاراد ان يشتريه، (فسال) (٢) النبي ﷺ (٣) فقال:" (لا) (٤) ، (اتركه) (٥) (حتى توافيك) (٦) يوم القيامة" (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ص].
(٢) في [ص]: (فسأله).
(٣) في [ب] زيادة: (يشتريها).
(٤) زيد في [هـ، ف، ب].
(٥) سقطت من: [هـ]، وفي [أ، ح]: (أيزكيه فقال)، وفي [ب]: (يدعها).
(٦) في [ز، ك، هـ] (حتى توافيك) وفي [أ، ح، ص]: (يوافيك).
(٧) مرسل.
حدثنا ابن عيينة ، عن زيد بن اسلم ، عن ابيه ، قال: حمل عمر على فرس في سبيل الله، فرآه او شيئا من ثيابه تباع في السوق، فاراد ان يشتريه، فسال النبي صلى الله عليه وسلم فقال:" اتركه حتى توافيك يوم القيامة"
حضرت زید بن اسلم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر نے گھوڑے کو اللہ کے راستے میں صدقہ کیا اور مجاہد کو سوار فرمایا یا کچھ کپڑے اللہ کی راہ میں صدقہ کیئے۔ بعد میں بازار میں ان کو دیکھا اور خود ہی دوبارہ خریدنے کا ارادہ فرمایا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جا کر اس کے متعلق دریافت فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسکو چھوڑ دو تا کہ قیامت کے دن اس کا (پورا) بدلہ تجھے عطاء کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10802]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10802، ترقيم محمد عوامة 10604)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10802 in Urdu