مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
95. ما قالوا في الرجل يدفع (زكاته) (إلى) قرابته
آدمی کا قرابت داروں کو زکوٰۃ دینا
ترقیم عوامۃ: 10632 ترقیم الشثری: -- 10830
١٠٨٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: جاءت امراة عبد الله (إلى) (٢) رسول الله ﷺ (فقالت) (٣) : إن (لي) (٤) في حجري (بني) (٥) (اخ) (٦) لي (كلالة) (٧) (فيجزيني) (٨) ان اجعل زكاة (حليي) (٩) فيهم؟ قال:"نعم" (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ك]: (نا).
(٢) سقط من [ص].
(٣) في [ص]: (فقال).
(٤) سقط من [أ، ب، ك، ز].
(٥) سقط من: [أ، ح].
(٦) سقط من: [ب].
(٧) في [ب]: (كلهم).
(٨) في [ح]: (فيجزنى).
(٩) في [ز، ك، هـ] (حلي).
(١٠) مرسل؛ إبراهيم ليس صحابيًا.
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ حضرت عبد اللہ کی اہلیہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئیں اور عرض کی کہ میری پرورش میں میرا ایک بھتیجا ہے کیا میں اپنے زیورات کی زکوٰۃ اس کو دے سکتی ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10830]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10830، ترقيم محمد عوامة 10632)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10830 in Urdu