مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
97. السيف المحلى والمنطقة المحلاة (فيهما) زكاة أم لا
زیورات سے مرقع تلوار اور ٹپکا میں زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 10650 ترقیم الشثری: -- 10849
١٠٨٤٩ - حدثنا عبد الرحيم عن حجاج قال: سالت عطاء.
حدثنا عبد الرحيم، عن حجاج، قال: سالت عطاء،
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء، حضرت حماد اور حضرت ابراہیم سے دریافت کیا کہ میرے پاس ایک برتن ہے جس پر پانی (سونے یا چاندی کا) چڑھا ہوا ہے اور زیور والی تلوار ہے اور زیور والا پٹکا ہے۔ جب میں سب کو جمع کرتا ہوں تو ان کی قیمت دو سو درہم بن جاتی ہے، کیا میں اس پر زکوٰۃ ادا کروں گا؟ سب حضرات نے فرمایا کہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10849]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10849، ترقيم محمد عوامة 10650)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10849 in Urdu