مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
104. في نصارى بني (تغلب) ما يؤخذ منهم؟
بنو تغلب کے نصاریٰ سے کیا وصول کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 10684 ترقیم الشثری: -- 10887
١٠٨٨٧ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن السفاح (بن) (١) مطر عن داود ابن كردوس عن عمر بن الخطاب انه صالح نصارى بني تغلب على ان تضعف عليهم الزكاة مرتين، وعلى ان (لا) (٢) ينصروا صغيرا، و (على) (٣) ان لا يكرهوا على دين غيرهم (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، هـ]: (عن).
(٢) سقط من: [أ، ح].
(٣) سقط من: [أ].
(٤) مجهول، لجهالة داود بن كردوس.
حدثنا حدثنا علي بن مسهر، عن الشيباني، عن السفاح بن مطر، عن داود بن كردوس، عن عمر بن الخطاب ، انه " صالح نصارى بني تغلب على ان تضعف عليهم الزكاة مرتين، وعلى ان لا ينصروا صغيرا، وعلى ان لا يكرهوا على دين غيرهم"
حضرت داؤد بن کردوس سے مروی ہے کہ حضرت عمر فاروق نے بنو تغلب کے نصاریٰ کے ساتھ (اس شرط پہ) صلح فرمائی تھی کہ ان سے زکوٰۃ کا دو گنا وصول کیا جائے گا۔ اور ان کے چھوٹوں کو نصاریٰ نہیں بنایا جائے گا، اور نہ ہی ان کو کسی غیر دین پر مجبور کیا جائے گا۔ داؤد راوی فرماتے ہیں کہ ان کے لیے کوئی ذمہ نہیں ہے، تحقیق وہ نصرانی ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10887]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10887، ترقيم محمد عوامة 10684)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10887 in Urdu