مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
104. في نصارى بني (تغلب) ما يؤخذ منهم؟
بنو تغلب کے نصاریٰ سے کیا وصول کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 10686 ترقیم الشثری: -- 10890
١٠٨٩٠ - حدثنا ابو اسامة عن سعيد عن قتادة عن ابي مجلز ان عمر بعث (١) عثمان بن خيف، فجعل على اهل الذمة في اموالهم التي يختلفون بها في كل عشرين درهما درهما، وكتب بذلك إلى عمر (بن الخطاب) (٢) ، فرضي واجازه، وقال لعمر: كم تامرنا ان ناخذ من (تجار) (٣) اهل (الحرب) (٤) ؛ قال: كم ياخذون منكم إذا اتيتم (بلادهم) (٥) ؟ قالوا: العشر، قال: فكذلك فخذوا منهم (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة في [أ]: (إلى عمر ترضي وأجازه).
(٢) زيادة من [ز].
(٣) في [أ، ح]: (تجارة).
(٤) في [ب]: (الذمة).
(٥) في [أ، ح]: (بدارهم).
(٦) منقطع؛ أبو مجلز لم يدرك عمر.
حدثنا حدثنا ابو اسامة، عن سعيد، عن قتادة، عن ابي مجلز، ان عمر بعث عثمان بن حنيف فجعل على اهل الذمة في اموالهم التي يختلفون بها في كل عشرين درهما درهما، وكتب بذلك إلى عمر فرضي واجازه وقال لعمر: كم تامرنا ان ناخذ من تجار اهل الحرب؟ قال:" كم ياخذون منكم إذا اتيتم بلادهم؟" قالوا: العشر , قال:" فكذلك فخذوا منهم"
حضرت ابو مجلز سے مروی ہے کہ حضرت عمر فاروق نے حضرت عثمان بن حنیف کو (عشر وغیرہ وصول کرنے کیلئے) بھیجا، انہوں نے ذمیوں کے اموال پر جو دوسرے شہروں میں منتقل ہوگئے تھے اور تجارت کرتے تھے ہر بیس درہم پر ایک درہم مقرر کردیا، اور حضرت عمر فاروق کو یہ لکھ کر بھیج دیا۔ آپ اس پر راضی ہوگئے اور اس کی اجازت دے دی۔ پھر حضرت عمر فاروق سے عرض کیا کہ: آپ ہمیں کیا حکم فرماتے ہیں کہ ہم اہل حرب کے تاجروں سے کتنا وصول کریں؟ آپ نے فرمایا جب تم ان کے شہروں میں جاتے ہو تو تم سے کتنا وصول کرتے ہیں۔ لوگوں نے کہا عشر، تو آپ نے فرمایا اتنا ہی تم ان سے وصول کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10890]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10890، ترقيم محمد عوامة 10686)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10890 in Urdu