مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
123. من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها
سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید
ترقیم عوامۃ: 10772 ترقیم الشثری: -- 10977
١٠٩٧٧ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن قابوس (عن ابيه) (١) عن ابن عباس قال: لو يعلم صاحب المسالة ما فيها ما سال (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) ضعيف؛ قابوس فيه لين.
حدثنا حدثنا جرير بن عبد الحميد، عن قابوس، عن ابيه، عن ابن عباس ، قال: " لو يعلم صاحب المسالة ما فيها ما سال"
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ جو لوگ بغیر فاقہ کے سوال کرتے ہیں وہ لوگ قیامت کے دن اس حال میں ہوں گے کہ اپنے چہرے کو لکڑی یا ناخون سے چھیل رہے ہوں (کھرچ رہے ہوں) گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10977]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10977، ترقيم محمد عوامة 10772)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10977 in Urdu