مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
123. من كره المسألة ونهى عنها (وشدد) فيها
سوال کرنے کی ممانعت اور اس پر وعید اور تشدید
ترقیم عوامۃ: 10773 ترقیم الشثری: -- 10978
١٠٩٧٨ - حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن مسروق قال: من سال الناس من غير فاقة، جاء يوم القيامة وفي وجهه خدوش او خموش.
حدثنا ابو الاحوص، عن ابي إسحاق، عن مسروق، قال: " من سال الناس من غير فاقة جاء يوم القيامة وفي وجهه خدوش او خموش"
حضرت عمرو بن میمون سے مروی ہے حضرت ام الدرداء نے حضرت ابو الدرداء سے فرمایا کہ اگر میں آپ کے بعد محتاج ہوگئی تو کیا میں صدقہ و زکوٰۃ (سوال کر کے) کھا سکتی ہوں؟ آپ نے فرمایا نہیں، کام کرنا اور کھانا، انہوں نے پھر فرمایا اگر میں کام کرنے عاجز آگئی ضعف کی وجہ سے تو؟ آپ نے فرمایا گیہوں کے خوشے چن لینا لیکن صدقہ و زکوٰۃ (ہرگز سوال کر کے) نہ کھانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10978]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10978، ترقيم محمد عوامة 10773)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10978 in Urdu