مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
125. في الاستغناء عن المسألة من قال: اليد العليا خير من اليد السفلى؟
سوال کرنے سے استغناء کرنا، کہا گیا ہے کہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے
ترقیم عوامۃ: 10791 ترقیم الشثری: -- 10996
١٠٩٩٦ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سعيد وعروة عن حكيم بن (حزام) (١) عن النبي ﷺ قال:"اليد العليا خير من اليد السفلى" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (حرام)؛ وفي [ك]: (خرام).
(٢) صحيح، أخرجه البخاري (٦٤٤١) ومسلم (١٠٥٣).
حدثنا ابن عيينة ، عن الزهري ، عن سعيد ، وعروة ، عن حكيم بن حزام ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " اليد العليا خير من اليد السفلى"
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ ایک دن بھوک کی وجہ سے میں نے اپنے پیٹ پر پٹی باندھ لی، پھر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص پاکدامنی اختیار کرنا چاہتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو پاکدامن رکھتا ہے اور جو استغناء چاہتا ہے اللہ تعالیٰ اسکو مستغنی فرما دیتا ہے اور جس نے ہم سے سوال کیا یا تو ہم اس کو خرچہ دے دیں گے یا اس کی امداد کردیں گے۔ (لیکن) جو مستغنی اور (سوال کرنے سے) پاکدامن رہا ہم سے یہ بہتر ہے اس سے کہ ہم سے سوال کرے۔ راوی فرماتے ہیں کہ میں واپس لوٹ گیا اور کسی چیز کا سوال نہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10996]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10996، ترقيم محمد عوامة 10791)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 10996 in Urdu