🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما يقول (الرجل) إذا خرج من المخرج
بیت الخلاء سے باہر آنے کی دعا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11 ترقیم الشثری: -- 11
١١ - حدثنا عبدة عن (جويبر) (١) عن الضحاك قال: كان حذيفة يقول إذا خرج -يعني من الخلاء-: الحمد لله الذي اذهب عني الاذى وعافاني (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ل]: (جوبير)
(٢) ضعيف جدًا، منقطع.

حدثنا عبدة، عن جويبر، عن الضحاك، قال: كان حذيفة يقول إذا خرج، يعني: من الخلاء: الحمد لله الذي اذهب عني الاذى وعافاني.
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ جب بیت الخلاء سے باہر تشریف لاتے تو یہ دعا پڑھتے: ”تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھ سے تکلیف دہ چیز کو دور کر دیا اور مجھے عافیت عطا فرمائی۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 11]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11، ترقيم محمد عوامة 11)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11 in Urdu