مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
125. في الاستغناء عن المسألة من قال: اليد العليا خير من اليد السفلى؟
سوال کرنے سے استغناء کرنا، کہا گیا ہے کہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے
ترقیم عوامۃ: 10795 ترقیم الشثری: -- 11000
١١٠٠٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الله بن دينار عن ابن عمر قال: كنا نتحدث ان اليد العليا هي المتعففة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، عن عبد الله بن دينار، عن ابن عمر ، قال:" كنا نتحدث ان اليد العليا هي المتعففة"
حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔ اور بہتر صدقہ وہ ہے جو غنیٰ کو باقی رکھے اور اور ان لوگوں سے ابتدا کر جو تیری کفالت میں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11000]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11000، ترقيم محمد عوامة 10795)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11000 in Urdu