مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
149. في الركاز يجده القوم فيه زكاة
کسی قوم کو کوئی خزانہ ملے تو اس پر زکوٰۃ ہے کہ نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 10879 ترقیم الشثری: -- 11086
١١٠٨٦ - حدثنا هشيم عن حصين عمن شهد القادسية (قال) (١) : بينما رجل يغتسل إذ فحص له الماء التراب عن لبنة من ذهب، فاتى سعد بن ابي وقاص، فاخبره فقال: اجعلها في (غنائم) (٢) المسلمين (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ف، هـ].
(٢) في [ب]: (غنائمنا).
(٣) مجهول.
حدثنا حدثنا هشيم، عن حصين، عمن شهد القادسية، قال: بينما رجل يغتسل إذ فحص له الماء التراب عن لبنة من ذهب، فاتى سعد بن ابي وقاص فاخبره فقال:" اجعلها في غنائم المسلمين"
حضرت حصین روایت کرتے ہیں کہ اس شخص سے جو جنگ قادسیہ میں موجود تھے فرماتے ہیں کہ ہم میں ایک شخص تھا وہ غسل کر رہا تھا جب پانی نے زمین پر گر کر اس میں گڑا کھود دیا تو اس میں سے سونے کی اینٹ نکلی۔ وہ شخص وہ لے کر حضرت سعد بن ابی وقاص کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کو اس کی خبر دی۔ آپ نے فرمایا اس کو مسلمانوں کی غنیمت میں شامل کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 11086]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11086، ترقيم محمد عوامة 10879)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11086 in Urdu