🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا في ثواب الحمى والمرض
بخار اور بیماری پر ثواب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10923 ترقیم الشثری: -- 11129
١١١٢٩ - حدثنا (ابو معاوية) (١) عن الاعمش عن سالم قال: راى ابو الدرداء يوما رجلا فتعجب (من) (٢) (جلده) (٣) فقال ابو الدرداء: هل حممت قط، هل صدعت قط؟ فقال الرجل: لا، فقال ابو الدرداء: بؤس لهذا يموت (بخطيآته) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: بياض.
(٢) في [ح]: (منه).
(٣) سقط من [ح].
(٤) في [ك، ز]: (بخطئته).
(٥) منقطع؛ سالم بن أبي الجعد لم يثبت سماعه من أبي الدرداء.

حدثنا حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن سالم، قال: راى ابو الدرداء يوما رجلا فتعجب من جلده، فقال ابو الدرداء : " هل حممت قط؟ هل صدعت قط؟" فقال الرجل: لا، فقال ابو الدرداء:" بؤس لهذا يموت بخطيئته"
حضرت سالم سے مروی ہے کہ ایک دن حضرت ابودردائ نے ایک شخص کو دیکھا تو اس کی صحت و طاقت کو دیکھ کر آپ کو تعجب ہوا، آپ نے اس سے پوچھا کہ تمہیں کبھی بھی بخار نہیں ہوا؟ تمہیں کبھی کوئی تکلیف (سر درد وغیرہ) نہیں ہوئی؟ اس نے کہا نہیں۔ آپ نے فرمایا برائی ہے اس کے لئے، یہ گناہوں کے ساتھ مرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11129]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11129، ترقيم محمد عوامة 10923)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11129 in Urdu