🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا في ثواب الحمى والمرض
بخار اور بیماری پر ثواب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10924 ترقیم الشثری: -- 11130
١١١٣٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن بعض اصحابه عن الحكم عن ربيع بن عميلة عن عمار [قال: كان عنده اعرابي فذكروا الوجع فقال عمار: (ما) (١) اشتكيت قط؟ فقال: لا، فقال عمار] (٢) : ما انت منا -او لست منا-، ما من عبد يبتلى إلا حط عنه خطاياه كما تحط الشجرة ورقها، وإن الكافر يبتلى، فمثله (كمثل) (٣) البعير عقل (فلم يدر (لم) (٤) عقل (٥) (فاطلق) (٦) فلم يدر (لم) (٧) اطلق (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ] (هل).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ح].
(٣) سقط من: [ص].
(٤) في [هـ، ص، أ، ب]: [لما].
(٥) سقط من: [ك].
(٦) في [ز]: (وأطلق).
(٧) في [هـ، ص، أ، ب]: [لما].
(٨) مجهول؛ لجهالة شيخ شعبة.

حدثنا حدثنا غندر، عن شعبة، عن بعض اصحابه، عن الحكم، عن ربيع بن عميلة، عن عمار، قال: كان عنده اعرابي فذكروا الوجع فقال عمار:" ما اشتكيت قط؟" فقال: لا، فقال عمار:" ما انت منا او لست منا ما من عبد يبتلى إلا حط عنه خطاياه كما تحط الشجرة ورقها، وإن الكافر يبتلى فمثله كمثل البعير، عقل فلم يدر لما عقل، فاطلق فلم يدر لما اطلق"
حضرت ربیع بن عمیلہ سے مروی ہے کہ حضر ت عمار کے پاس ایک اعرابی تھا، ان کے سامنے لوگوں نے تکلیف اور بیماری کا ذکر کیا۔ حضرت عمار نے فرمایا: تجھے کبھی بیماری کی شکایت ہوئی ہے؟ اس نے کہا نہیں آپ نے فرمایا تو ہم میں سے نہیں ہے۔ کوئی مؤمن ایسا نہیں ہے جس کو تکلیف میں مبتلا کیا جائے مگر اس کے گناہ ایسے جھڑتے ہیں جیسے درخت کے پتے اور بیشک کافر کو تکلیف میں مبتلا کیا جاتا ہے اس کی مثال تو اونٹ کی طرح ہے جب اس کو باندھا جائے تو وہ نہیں جانتا کہ کیوں باندھا گیا ہے اور جب اس کو چھوڑ دیا جائے تو نہیں جانتا کیوں چھوڑا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11130]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11130، ترقيم محمد عوامة 10924)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11130 in Urdu