🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما جاء في ثواب عيادة المريض
مریض کی عیادت کا ثواب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10940 ترقیم الشثری: -- 11146
١١١٤٦ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن الحكم عن عبد الرحمن بن ابي ليلى قال: جاء ابو موسى إلى الحسن بن علي يعوده وكان شاكيا فقال له علي: ⦗٤٣٨⦘ عائدا جئت ام شامتا؟ فقال: لا بل (عائدا) (١) ، فقال له علي: (اما إذ) (٢) جئت عائدا (فإني) (٣) سمعت رسول الله ﷺ يقول:"من (اتى) (٤) اخاه (المسلم) (٥) يعوده مشى في (خرافة) (٦) الجنة حتى يجلس، فإذا جلس غمرته الرحمة، وإن كان (غدوة) (٧) صلى عليه سبعون الف ملك حتى (يمسي) (٨) ، وإن كان مساء صلى عليه سبعون الف ملك حتى يصبح" (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عائد).
(٢) في [أ، ب، ز]: (أما إذا) وفي [ص]: (أما إذا)، وفي [هـ]: (إذا ما).
(٣) في [ص]: (فإن) وسقط من: [هـ، أ، ب].
(٤) في [أ، ب]: (أتاه).
(٥) في [أ، ب]: (المؤمن).
(٦) في [ط، هـ]: (خرقة).
(٧) في [ط، هـ]: (صباحًا).
(٨) في [أ]: (يمشي).
(٩) صحيح، أخرجه أحمد (٦١٢) وأبو داود (٣٠٩٩) والنسائي في الكبرى (٧٤٩٤) وابن ماجه (١٤٤٢) والحاكم ١/ ٣٤١، والترمذي (٩٦٩).

حدثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن الحكم ، عن عبد الرحمن بن ابي ليلى ، قال: جاء ابو موسى إلى الحسن بن علي يعوده، وكان شاكيا فقال له علي: عائدا جئت ام شامتا؟ فقال لا، بل عائدا، فقال له علي : اما إذ جئت عائدا فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم , يقول: " من اتى اخاه المسلم يعوده مشى في خرافة الجنة حتى يجلس، فإذا جلس غمرته الرحمة، وإن كان غدوة صلى عليه سبعون الف ملك حتى يمسي، وإن كان مساء صلى عليه سبعون الف ملك حتى يصبح"
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کی عیادت کے لئے تشریف لائے، وہ بیماری کی وجہ سے تکلیف محسوس کر رہے تھے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے آپ سے فرمایا: مزاج پرسی کے لئے تشریف لائے ہیں یا دوسرے کی مصیبت پر خوش ہونے کے لئے؟ آپ نے فرمایا نہیں بلکہ مزاج پرسی کے لئے، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا اگر آپ مزاج پرسی کئے ے تشریف لائے ہیں تو میں نے خود رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا آپ فرماتے ہیں جو شخص مسلمان کی عیادت کے لئے آتا ہے وہ جنت کے پھلوں (باغات) میں چلتا ہے یہاں تک کہ بیٹھ جائے، پھر جب بیٹھ جاتا ہے تو اس کو رحمت ڈھانپ لیتی ہے، اگر وہ صبح کے وقت آتا ہے تو شام تک ستر ہزار فرشتے اس کے لئے دعائے مغفرت فرماتے ہیں اور اگر وہ شام کے وقت آتا ہے تو ستر ہزار فرشتے صبح تک اس کے لئے دعائے مغفرت فرماتے رہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11146]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11146، ترقيم محمد عوامة 10940)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11146 in Urdu