🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. ما يقال عند المريض إذا حضر
مریض کی جان کنی کے وقت کیا کہا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 10957 ترقیم الشثری: -- 11163
١١١٦٣ - حدثنا وكيع (عن سفيان) (١) عن حسان بن إبراهيم عن امية الازدي عن جابر بن زيد انه كان (يقرا) (٢) عند الميت سورة الرعد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ، ز].
(٢) في [هـ]: (يقرؤ).

حدثنا وكيع، عن سفيان، عن حسان بن إبراهيم، عن امية الازدي، عن جابر بن زيد، انه " كان يقرا عند الميت سورة الرعد"
حضرت امیہ ازدی سے مروی ہے کہ حضرت جابر بن زید میت کے پاس سورة الرعد کی تلاوت فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11163]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11163، ترقيم محمد عوامة 10957)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11163 in Urdu