مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. ما قالوا في توجيه الميت
میت کا رخ (کس طرف) رکھا جائے اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: 10983 ترقیم الشثری: -- 11189
١١١٨٩ - حدثنا ابو عامر العقدي عن محمد بن قيس قال: حدثني زرعة بن عبد الرحمن انه شهد سعيد بن المسيب في مرضه وعنده ابو سلمة بن عبد الرحمن فغشي على سعيد، فامر ابو سلمة ان يحول فراشه إلى الكعبة، فافاق، فقال: حولتم فراشي؟ فقالوا: نعم، فنظر إلى ابي سلمة فقال: اراه (عملك) (١) ، فقال: (اجل) (٢) انا (امرتهم) (٣) ، (فقال) (٤) : فامر سعيد ان يعاد فراشه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ح، ص، ز، هـ]: (علمك).
(٢) في [أ، ب، ص، ز]: زيادة (أجل).
(٣) في [ص]: (مرتهم).
(٤) في [ح، ص، ز]: (قال).
حدثنا ابو عامر العقدي، عن محمد بن قيس، قال: حدثني زرعة بن عبد الرحمن، انه شهد سعيد بن المسيب في مرضه وعنده ابو سلمة بن عبد الرحمن، فغشي على سعيد، فامر ابو سلمة ان يحول فراشه إلى الكعبة، فافاق فقال: حولتم فراشي، فقالوا: نعم، فنظر إلى ابي سلمة، فقال: اراه علمك، فقال: اجل انا امرتهم، فقال: فامر سعيد ان يعاد فراشه
حضرت زرعہ بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن المسیب کے مرض میں حاضر ہوا آپ کے پاس حضرت ابو سلمہ ابن عبد الرحمن تشریف فرما تھے۔ حضرت سعید بن المسیب پر غشی طاری ہوگئی، حضرت ابو سلمہ نے حکم دیا کہ حضرت سعید کا بستر قبلہ کی طرف پھیرا جائے جس کی وجہ سے آپ کو افاقہ ہوا۔ حضرت سعید نے پوچھا کہ تم نے میرے بستر کو پھیرا ہے؟ لوگوں نے عرض کیا جی ہاں، حضرت سعید نے حضرت ابو سلمہ کی طرف دیکھا اور فرمایا کہ میرا خیال ہے کہ یہ تیرا کام ہے؟ انہوں نے کہا کہ ہاں میں نے ہی انہیں کہا تھا، حضرت سعید نے اپنے بستر کو دوبارہ واپس اسی طرف پھیرنے کا حکم دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11189]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11189، ترقيم محمد عوامة 10983)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11189 in Urdu