مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. في الميت إذا لم يوجد له سدر يغسل (بغيره) خطمي أو أشنان
میت کو غسل دینے کیلئے بیری کے پتے نہ ملیں تو خطمی اور اشنان کے پودوں سے غسل دیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 11027 ترقیم الشثری: -- 11233
١١٢٣٣ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: إن لم يكن سدر فلا يضرك.
حدثنا جرير، عن منصور، عن إبراهيم، قال: " إن لم يكن سدر فلا يضرك"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تمہارے پاس میت کو غسل دینے کے لئے بیری کے پتے نہ ہوں تو کوئی حرج اور نقصان نہیں ہے [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11233]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11233، ترقيم محمد عوامة 11027)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11233 in Urdu