مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. في الميت إذا لم يوجد له سدر يغسل (بغيره) خطمي أو أشنان
میت کو غسل دینے کیلئے بیری کے پتے نہ ملیں تو خطمی اور اشنان کے پودوں سے غسل دیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 11028 ترقیم الشثری: -- 11234
١١٢٣٤ - حدثنا يحيى بن سعيد عن (هشام) (١) عن محمد قال: لا (يغسلونه) (٢) بخطمي وهم يقدرون على (السدر) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (هشيم).
(٢) في [أ]: (تغسلونه).
(٣) في [ح، ز]: (سدر).
حدثنا يحيى بن سعيد، عن هشام، عن محمد، قال: " لا يغسلونه بخطمي وهم يقدرون على السدر"
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ (صحابہ کرام) بیری کے پتوں پر قدرت کے وقت خطمی سے غسل نہ دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11234]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11234، ترقيم محمد عوامة 11028)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11234 in Urdu