مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. في الميت (يحشى) دبره وما يخافون منه
میت کے پائخانے کی جگہ پر اور جہاں سے کچھ نکلنے کا خوف ہو وہاں کچھ لگا دیا جائے
ترقیم عوامۃ: 11138 ترقیم الشثری: -- 11351
١١٣٥١ - حدثنا ابن مهدي عن (همام) (١) عن مطر عن الحسن قال: يحشى دبره ومسامعه وانفه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (هشام).
حدثنا ابن مهدي، عن هشام، عن مطر، عن الحسن، قال:" يحشى دبره ومسامعه وانفه"
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ میت کے پاخانے کے مقام، کانوں اور ناک پر رکھ دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11351]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11351، ترقيم محمد عوامة 11138)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11351 in Urdu