مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. في الميت (يحشى) دبره وما يخافون منه
میت کے پائخانے کی جگہ پر اور جہاں سے کچھ نکلنے کا خوف ہو وہاں کچھ لگا دیا جائے
ترقیم عوامۃ: 11139 ترقیم الشثری: -- 11352
١١٣٥٢ - حدثنا ابو داود عن الربيع قال: سمعت ابن سيرين يقول: يحشى دبر الميت (وفوه) (١) ومنخراه قطنا، وقال محمد: ما عالجت (دبره) (٢) فعالجه (بيسارك) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (وفاه).
(٢) في [ص]: (دبر).
(٣) في [أ، ص، ز]: (بيسارك)، وفي [ب]: (بيساره)، وفي [هـ]: (بيسار).
حدثنا ابو داود، عن الربيع قال: سمعت ابن سيرين، يقول: " يحشى دبر الميت وفوه ومنخراه قطنا" وقال محمد:" ما عالجت دبره فعالجه بيسارك"
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے سنا میت کے دبر، منہ اور ناک پر روئی چپکا دی جائے گی، حضرت محمد کہتے ہیں اس کے پاخانے کی جگہ پر جو علاج کرنا پڑے (کوئی چیز رکھنا پڑے) وہ اپنے بائیں ہاتھ سے کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11352]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11352، ترقيم محمد عوامة 11139)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11352 in Urdu