🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في المسك في الحنوط من رخص فيه
مشک میں اور خوشبو میں بعض حضرات نے رخصت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11144 ترقیم الشثری: -- 11357
١١٣٥٧ - حدثنا (عبد الرحمن) (١) بن مهدي عن المثنى بن سعيد عن قتادة قال: سالت سعيد بن المسيب عن المسك في حنوط الميت قال: لا باس به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عبد الرحيم).
حدثنا عبد الرحمن بن مهدي، عن المثنى بن سعيد، عن قتادة، قال: سالت سعيد بن المسيب، عن المسك في حنوط الميت قال:" لا باس به"
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے دریافت کیا کہ میت کو مشک خوشبو لگا سکتے ہیں؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں، پھر حضرت جابر بن زید سے اس کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے بھی فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11357]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11357، ترقيم محمد عوامة 11144)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11357 in Urdu