🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في المسك في الحنوط من رخص فيه
مشک میں اور خوشبو میں بعض حضرات نے رخصت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11145 ترقیم الشثری: -- 11359
١١٣٥٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد الملك عن عطاء انه سئل ايطيب الميت بالمسك؟ قال: نعم او ليس يجعلون في (الذي) (١) (يجمرون) (٢) به المسك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (الذين).
(٢) في [س، ز]: (تجمرونه).

حدثنا عبد الرحيم بن سليمان، عن عبد الملك، عن عطاء: انه سئل ايطيب الميت بالمسك؟ قال:" نعم، اوليس يجعلون في الذي يجمرونه به المسك"
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کیا میت کو مشک بطور خوشبو لگا سکتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: ہاں کیا لوگ اس کو دھونی دینے کیلئے استعمال نہیں کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11359]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11359، ترقيم محمد عوامة 11145)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11359 in Urdu