مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. ما قالوا في كم يكفن الميت؟
میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
ترقیم عوامۃ: 11160 ترقیم الشثری: -- 11374
١١٣٧٤ - حدثنا محمد بن فضيل عن هشام عن ابيه عن عائشة قالت: لما حضر ابو بكر قال: في كم كفن رسول الله ﷺ؟ قلت: في ثلاثة اثواب ⦗٤٩٥⦘ (سحول) (١) ، قال: فنظر إلى ثوب خلق عليه فقال: اغسلوا هذا وزيدوا عليه ثوبين آخرين، فقلت: بل نشتري لك ثيابا جددا، (قال) (٢) : الحي احق بالجديد من الميت إنما هي للمهلة (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (سحولية).
(٢) في [ص]: (فقال).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (١٣٨٧) ومسلم (٩٤١).
حدثنا محمد بن فضيل ، عن هشام ، عن ابيه ، عن عائشة ، قالت: لما حضر ابو بكر، قال:" في كم كفن رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قلت: في ثلاثة اثواب سحولية"، قال: فنظر إلى ثوب خلق عليه فقال:" اغسلوا هذا وزيدوا عليه ثوبين آخرين" فقلت: بل نشتري لك ثيابا جددا قال:" الحي احق بالجديد من الميت إنما هي للمهلة"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ جب حضرت صدیق اکبر کا وقت قریب آیا تو آپ نے فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کتنے کپڑوں میں کفن دیا گیا؟ میں نے عرض کیا تین یمنی چادروں میں (کپڑوں میں) آپ نے اپنے پہنے ہوئے کپڑوں کی طرف دیکھا اور فرمایا اس کو دھو دو اور اس پر دو کپڑوں کا اور اضافہ کردو، میں نے عرض کیا کہ ہم آپ کے لیے دو نئے کپڑے خرید لے تک ہیں، آپ نے فرمایا، نئے کپڑوں کے زیادہ حق دار زندہ لوگ ہیں، بیشک یہ تو مردہ کی پیپ کے لیے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11374]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11374، ترقيم محمد عوامة 11160)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11374 in Urdu