🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. ما قالوا في كم يكفن الميت؟
میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11161 ترقیم الشثری: -- 11375
١١٣٧٥ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن ابن (ابي) (١) مليكة عن عائشة قالت: قال ابو بكر: في كم كفنتم رسول الله ﷺ؟ فقلت: في ثلاثة اثواب، قال: (فاغسلوا) (٢) ثوبي هذين واشتروا لي ثوبا من السوق، قالت: إنا موسرون، قال: يا بنية الحي احق بالجديد من الميت إنما هو للمهلة والصديد (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ص]: (واغسلوا).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (١٣٨٧) ومسلم (٩٤١).

حدثنا سفيان بن عيينة ، عن عمرو ، عن ابن ابي مليكة ، عن عائشة ، قالت: قال ابو بكر :" في كم كفنتم رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ فقلت: في ثلاثة اثواب" قال:" فاغسلوا ثوبي هذين واشتروا لي ثوبا من السوق" قالت: إنا موسرون قال:" يا بنية، الحي احق بالجديد من الميت إنما هو للمهلة والصديد"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق نے فرمایا: تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کتنے کپڑوں میں کفن دیا تھا؟ میں نے عرض کیا تین کپڑوں میں آپ نے فرمایا میرے ان دو کپڑوں کو دھو دو اور بازار سے ایک اور کپڑا خرید لو، میں نے عرض کیا ہم آپ کے لیے نیا کپڑا تیار کرلیتے ہیں۔ آپ نے فرمایا مردوں کی بنسبت زندہ نئے کپڑے کے زیادہ حقدار ہیں، بیشک یہ کفن تومردے کی پیپ اور خون کے لیے ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11375]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11375، ترقيم محمد عوامة 11161)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11375 in Urdu