🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. ما قالوا في الجنازة، كيف يصنع بالسرير يرفع له شيء أم لا؟ وما يصنع فيه بالمرأة؟
میت کو چارپائی پر کیسے رکھیں گے؟ اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11278 ترقیم الشثری: -- 11495
١١٤٩٥ - حدثنا وكيع عن عمران بن حدير قال: مروا على ابي مجلز بنعش كبير فقال: رفعت اليهود والنصارى فخالفوهم.
حدثنا وكيع، عن عمران بن حدير، قال: مروا على ابي مجلز بنعش كبير فقال:" رفعت اليهود والنصارى فخالفوهم"
حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ ہم ابو مجلز کے پاس سے ایک بڑا تابوت (چارپائی) لے کر گذرے تو آپ نے فرمایا: یہود و نصاریٰ نے اس کو بلند کیا، پس تم لوگ ان کی مخالفت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11495]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11495، ترقيم محمد عوامة 11278)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11495 in Urdu