مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
58. ما قالوا في الميت يتبع بالمجمر
دھونی دان کو میت کے ساتھ (پیچھے) لے جانے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 11290 ترقیم الشثری: -- 11507
١١٥٠٧ - حدثنا هشيم عن ابن عون قال: غدونا على إبراهيم (النخعي) (١) فاخبرونا انه مات ودفن (من) (٢) الليل، قال: فاخبرنا عبد الرحمن بن الاسود انه ⦗٥٢٦⦘ اوصى ان لا (تتبعوا) (٣) جنازته بنار ولا تجعلوا عليه من اللبن العرزمي الذي يصنع من الكناسات.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز، ص].
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [ص]: (يتبعوا).
حدثنا هشيم، عن ابن عون، قال: غدونا على إبراهيم النخعي فاخبرونا انه مات ودفن من الليل , قال: فاخبرنا عبد الرحمن بن الاسود، انه اوصى:" ان لا تتبعوا جنازته بنار، ولا تجعلوا عليه من اللبن العرزمي الذي يصنع من الكناسات"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ ہم صبح کے وقت حضرت ابراہیم نخعی کے پاس تشریف لے گئے تو لوگوں نے ہمیں بتایا کہ وہ فوت ہوگئے ہیں اور رات کو دفن کر دئیے گئے ہیں، پھر ہمیں حضرت عبد الرحمن بن اسود نے بتلایا کہ انہوں نے وصیت فرمائی تھی کہ میرے جنازے کے پچھے ے آگ لے کر مت آنا، اور میری قبر پر عرزمی (جگہ کا نام) پتھر مت رکھنا جس سے گرجا کی تعمیر کی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11507]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11507، ترقيم محمد عوامة 11290)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11507 in Urdu