🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. ما قالوا في الميت يتبع بالمجمر
دھونی دان کو میت کے ساتھ (پیچھے) لے جانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11291 ترقیم الشثری: -- 11508
١١٥٠٨ - حدثنا وكيع عن ابن عون قال: اتينا إلى منزل إبراهيم بعد موته فقلنا: باي شيء اوصى؟ قالوا: اوصى: ان لا يتبع بنار، والحدوا لي لحدا، ولا تجعلوا في قبري لبنا عرزميا.
حدثنا وكيع، عن ابن عون، قال: اتينا إلى منزل إبراهيم بعد موته، فقلنا: باي شيء اوصى؟ قالوا:" اوصى ان لا يتبع بنار، والحدوا لي لحدا، ولا تجعلوا في قبري لبنا عرزميا"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ابراہیم کی وفات کے بعد ان کے گھر آئے اور ہم نے دریافت کیا کہ انہوں نے کس چیز کی وصیت کی تھی؟ تو انہوں نے بتایا انہوں نے وصیت فرمائی تھی کہ میرے جنازے کے پیچھے آگ لے کر مت جانا، اور میری قبر لحد کھودنا، اور میری قبر پر عرزمی جگہ کے پتھر نہ رکھنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11508]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11508، ترقيم محمد عوامة 11291)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11508 in Urdu