🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. في وضع الرجل عنقه فيما بين عودي السرير
یہ باب اس بیان میں ہے کہ آدمی کو اپنی گردن تختہ کے دونوں پائوں کے درمیان رکھنا چاہئیں یا نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11294 ترقیم الشثری: -- 11511
١١٥١١ - حدثنا هشيم بن بشير (عن ابي بشر) (١) (عن) (٢) يوسف بن ماهك قال: رايت ابن عمر في جنازة واضعا السرير (على) (٣) كاهله بين العمودين (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكررت في [ص].
(٢) في [ص]: (بن).
(٣) سقط من: [ص].
(٤) منقطع حكمًا؛ هشيم مدلس.

حدثنا حدثنا هشيم بن بشير، عن ابي بشر، عن يوسف بن ماهك، قال:" رايت ابن عمر في جنازة واضعا السرير كاهله بين العمودين"
حضرت یوسف بن ماھک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا ایک جنازہ میں آپ نے چارپائی اپنے دونوں کندھوں کے درمیان مونڈے پر رکھی ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11511]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11511، ترقيم محمد عوامة 11294)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11511 in Urdu