🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. في وضع الرجل عنقه فيما بين عودي السرير
یہ باب اس بیان میں ہے کہ آدمی کو اپنی گردن تختہ کے دونوں پائوں کے درمیان رکھنا چاہئیں یا نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11295 ترقیم الشثری: -- 11512
١١٥١٢ - حدثنا (معن) (١) بن عيسى عن خالد بن ابي بكر قال: رايت سالم بن عبد الله بين (عمودي) (٢) سرير امه حتى (خرج بها) (٣) من الدار، وحمزة وعبيد الله (احدهما) (٤) آخذ بعضادات السرير اليمنى والآخر باليسرى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (معين).
(٢) في [ز]: (عمودين).
(٣) في [ص]: (أخرجها).
(٤) في [ز]: (إحداهما).

حدثنا معن بن عيسى، عن خالد بن ابي بكر، قال:" رايت سالم بن عبد الله بين عمودي سرير امه حتى خرج بها من الدار، وحمزة , وعبيد الله احدهما آخذ بعضادات السرير اليمنى والآخر باليسرى"
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں ہمیں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو والدہ کی جنازہ کی چارپائی کے دونوں ٹانگوں کے درمیان دیکھا یہاں تک کہ ان کو لے کر گھر سے نکلے، اور حمزہ اور عبید اللہ میں سے ایک نے چارپائی کی داہنی جانب (ہاتھ) اور دوسرے نے بائیں جانب پکڑ رکھی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11512]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11512، ترقيم محمد عوامة 11295)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11512 in Urdu