🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. في وضع الرجل عنقه فيما بين عودي السرير
یہ باب اس بیان میں ہے کہ آدمی کو اپنی گردن تختہ کے دونوں پائوں کے درمیان رکھنا چاہئیں یا نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11296 ترقیم الشثری: -- 11513
١١٥١٣ - حدثنا (معن) (١) بن عيسى عن معروف مولى (لقريش) (٢) قال: رايت المطلب بن عبد الله بن حنطب بين (عمودي) (٣) سرير ابنه الحارث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (معين).
(٢) في [هـ، ص]: (القريش).
(٣) في [ز]: (عمودين).

حدثنا معن بن عيسى، عن معروف مولى لقريش، قال:" رايت المطلب بن عبد الله بن حنطب بين عمودي سرير ابنه الحارث"
حضرت معروف فرماتے ہیں کہ میں نے مطلب بن عبد اللہ بن حنطب کو حارث کے بیٹے کی میت کی چارپائی کو دونوں بازوؤں کے درمیان دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11513]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11513، ترقيم محمد عوامة 11296)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11513 in Urdu