مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. في رفع الصوت في الجنازة
جنازہ میں آواز بلند کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 11315 ترقیم الشثری: -- 11532
١١٥٣٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج قال: كان رسول الله ﷺ إذا كان في جنازة اكثر السكوت وحدث نفسه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب کسی جنازے میں شریک ہوتے تو زیادہ خاموش رہتے اور اپنے نفس سے ہم کلام رہتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11532]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11532، ترقيم محمد عوامة 11315)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11532 in Urdu