مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
63. من رخص في الأذان بالجنازة
بعض حضرات نے جنازے کے اعلان کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 11329 ترقیم الشثری: -- 11547
١١٥٤٧ - حدثنا هشيم قال: اخبرنا عثمان بن حكيم عن (خارجة) (١) بن زيد عن عمه يزيد بن ثابت وكان اكبر من زيد قال: خرجنا مع رسول الله ﷺ فلما وردنا البقيع إذا هو بقبر جديد (فسال) (٢) عنه فقالوا: فلانة فعرفها، قال: فقال:"افلا آذنتموني بها"، قالوا: كنت قائلا (صائما) (٣) فكرهنا ان نؤذنك، فقال:"لا تفعلوا، لا اعرفن، ما مات منكم ميت ما (كنت) (٤) بين اظهركم إلا آذنتموني به ⦗٥٣٥⦘ فإن صلاتي عليه (له) (٥) رحمة" (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (خاجته).
(٢) في [أ، ب، ز، ط]: (فسألوا).
(٣) سقط من: [أ، ص، ز].
(٤) في [ص، ز]: (دمت).
(٥) سقط من: [أ، ص، ز].
(٦) منقطع، خارجة لم يسمع من عمه يريد، أخرجه أحمد (١٩٤٥٢)، وابن ماجة (١٥٢٨)، والنسائي ٤/ ٨٤، وابن حبان (٣٠٨٧)، والحاكم ٣/ ٥٩١، وابن عاصم في الآحاد (١٩٧٠)، وابن قانع ٣/ ٢٢٨، وأبو يعلى (٩٣٧)، وابن الأثير ٥/ ٤٨٠، والطبراني ٢٢/ ٦٢٨، والبيهقي ٤/ ٣٥، وابن عبد البر في التمهيد ٦/ ٢٧١.
حدثنا هشيم قال: اخبرنا عثمان بن حكيم ، عن خارجة بن زيد ، عن عمه يزيد بن ثابت ، وكان اكبر من زيد، قال: خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، فلما وردنا البقيع إذا هو بقبر جديد فسال عنه، فقالوا: فلانة، فعرفها قال: فقال:" افلا آذنتموني بها" قالوا: كنت قائلا صائما فكرهنا ان نؤذنك، فقال:" لا تفعلوا، لا اعرفن ما مات منكم ميت ما دمت بين اظهركم إلا آذنتموني به , فإن صلاتي عليه له رحمة"
حضرت خارجہ بن زید انپے چچا حضرت یزید بن ثابت سے روایت کرتے ہیں وہ حضرت زید سے بڑے تھے، فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نکلے، جب ہم جنت البقیع میں آئے تو وہاں پر ایک نئی قبر تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے بارے میں دریافت فرمایا: لوگوں نے عرض کیا فلاں عورت کی قبر ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو پہچان لیا اور فرمایا: تم نے مجھے اس کی اطلاع کیوں نہ دی؟ لوگوں نے عرض کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود فرمایا تھا اس لیے ہم نے آپ کو اطلاع دینا ناپسند سمجھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص فوت ہوجائے تو تم ہرگز اس کا اعلان مت کرو مگر مجھے اس کے بارے میں اطلاع دیدو۔ بیشک میرا اس پر نماز پڑھنا اسکے لیے رحمت کا باعث ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11547]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11547، ترقيم محمد عوامة 11329)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11547 in Urdu