🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. (من كان يحب المشي خلف الجنازة)
جو شخص جنازے کے پیچھے چلنے کو پسند کرتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11353 ترقیم الشثری: -- 11572
١١٥٧٢ - حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد بن ابي زياد عن عبد الرحمن بن ابي ليلى عن ابن ابزى قال: كنت في جنازة وابو بكر وعمر امامها وعلي يمشي خلفها قال: فجئت إلى علي فقلت له: المشي خلفها افضل او المشي امامها، فإني اراك تمشي خلفها وهذان يمشيان امامها، قال: فقال لي: لقد علمنا ان المشي خلفها افضل من امامها مثل صلاة الجماعة على الفذ، ولكنهما يسيران ميسران يحبان ان ييسرا على الناس (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال يزيد بن أبي زياد.
حدثنا محمد بن فضيل ، عن يزيد بن ابي زياد ، عن عبد الرحمن بن ابي ليلى ، عن ابن ابزى ، قال: كنت في جنازة , وابو بكر وعمر امامها , وعلي يمشي خلفها. قال: فجئت إلى علي فقلت له: المشي خلفها افضل او المشي امامها؟ فإني اراك تمشي خلفها , وهذان يمشيان امامها قال: فقال لي:" لقد علمنا ان المشي خلفها افضل من امامها , مثل صلاة الجماعة على الفذ، ولكنهما يسيران ميسران يحبان ان ييسرا على الناس"
حضرت ابن البزی فرماتے ہیں کہ میں جنازہ میں تھا، حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر اس جنازہ کے آگے تھے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ پیچھے چل رہے تھے۔ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا جنازے کے پیچھے چلنا افضل ہے یا آگے؟ کیونکہ میں آپ کو دیکھتا ہوں کہ آپ پیچھے چل رہے ہیں اور یہ دونوں حضرات آگے چل رہے ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: جنازے کے پیچھے چلنا اس کے آگے چلنے سے افضل ہے، جیسے اکیلے شخص کی نماز، وہ دونوں حضرات آسانی کیلئے آگے چل رہے ہیں۔ وہ لوگوں پر آسانی کو پسند کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11572]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11572، ترقيم محمد عوامة 11353)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11572 in Urdu