مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
66. من رخص في الركوب أمام الجنازة
بعض حضرات نے جنازے کے آگے سوار ہوکر چلنے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 11366 ترقیم الشثری: -- 11586
١١٥٨٦ - حدثنا عبدة بن سليمان عن ابن ابي عروبة قال: رايت الحسن امام الجنازة راكبا.
حدثنا عبدة بن سليمان، عن ابن ابي عروبة، قال: رايت الحسن " امام الجنازة راكبا"
حضرت ابن ابو عروبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو جنازے کے آگے سوار دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11586]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11586، ترقيم محمد عوامة 11366)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11586 in Urdu