مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
66. من رخص في الركوب أمام الجنازة
بعض حضرات نے جنازے کے آگے سوار ہوکر چلنے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 11367 ترقیم الشثری: -- 11587
١١٥٨٧ - حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن (ابي) (١) إسحاق قال: رايت شريحا راكبا في جنازة ابي ميسرة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حدثنا وكيع، عن مالك بن مغول، عن ابي إسحاق، قال:" رايت شريحا راكبا في جنازة ابي ميسرة"
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں میں نے حضرت ابو میسرہ کے جنازے میں حضرت شریح کو سوار دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11587]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11587، ترقيم محمد عوامة 11367)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11587 in Urdu