🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. ما ينهى عنه مما يصنع على الميت من الصياح وشق الجيوب
میت پر نوحہ کرنے (چیخ وپکار) اور گریبان چاک کرنے سے منع کیا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11458 ترقیم الشثری: -- 11679
١١٦٧٩ - حدثنا محمد بن فضيل عن حصين عن عياض الاشعري قال: لما اغمي على ابي موسى (صاحت) (١) امراته، فلما افاق (قال: اما) (٢) علمت ما (قلت) (٣) لك؟ (قال) (٤) : فلما مات لم (تصح) (٥) عليه، فقلنا: ما قال لك؟ (قالت) (٦) : (قال) (٧) : ⦗١٣⦘ ليس منا من (خرق) (٨) او (حلق) (٩) او سلق (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (ضامت).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [هـ]: (قال).
(٤) في [أ، ب]: (قالت).
(٥) في [ب]: (يصح).
(٦) في [ص]: (قلت).
(٧) سقط من: [أ، ب].
(٨) في [أ، ب، ز]: (حرق).
(٩) في [ق]: (حرق).
(١٠) صحيح، أخرجه مسلم (١٠٤) وأحمد (١٩٥٤٠) مرفوعًا.

حدثنا محمد بن فضيل، عن حصين، عن عياض الاشعري، قال: لما اغمي على ابي موسى صاحت امراته، فلما افاق قال: ما علمت ما قلت لك؟ قال: فلما مات لم تصح عليه، فقلنا: ما قال لك؟ قالت: قال: " ليس منا من خرق , او حلق , او سلق"
حضرت عیاض اشعری فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابو موسیٰ پر غشی طاری ہوئی تو ان کی اہلیہ نے چیخنا شروع کردیا، جب ان کو افاقہ ہوا تو انہوں نے اپنی اہلیہ سے فرمایا کیا تمہیں نہیں معلوم میں نے آپ سے کیا کہا تھا؟ فرماتی ہیں پھر جب ان کا انتقال ہوا تو اس نے ان پر واویلا نہیں کیا، ہم نے عرض کیا ابو موسیٰ نے آپ سے کیا کہا تھا؟ اہلیہ نے فرمایا انہوں نے کہا تھا وہ ہم میں سے نہیں جو گلے پر (چہرے پر) مارے، یا گریبان چاک کرے یا چیخے چلائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11679]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11679، ترقيم محمد عوامة 11458)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11679 in Urdu