🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
129. في لعاب الحمار ونخر الدابة
گدھے کے لعاب اور جانور کے منہ کی جھاگ کے احکام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1167 ترقیم الشثری: -- 1168
١١٦٨ - حدثنا ابن علية قال: سالت يونس عن (عرق الحمار) (١) ولعابه يصيب الثوب؟ فقال: لا اعلم به باسا إلا ان يقذرهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عرق الدابة).
حدثنا ابن علية، قال: سالت يونس عن عرق الحمار ولعابه يصيب الثوب، فقال:" لا اعلم به باسا إلا ان تقذرهما"
حضرت ابن علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت یونس سے گدھے کے پسینے اور اس کے لعاب کے بارے میں سوال کیا کہ اگر وہ کپڑوں کو لگ جائے تو کیا حکم ہے؟ فرمایا: یہ ناپاک تو نہیں البتہ کپڑے کو گندا کر دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1168]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1168، ترقيم محمد عوامة 1167)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1168 in Urdu