مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
129. في لعاب الحمار ونخر الدابة
گدھے کے لعاب اور جانور کے منہ کی جھاگ کے احکام
ترقیم عوامۃ: 1168 ترقیم الشثری: -- 1169
١١٦٩ - حدثنا ابو الاحوص عن مغيرة قال: سالت إبراهيم عن كلب اصاب ثوبي؟ فقال: الطخك بشيء؟ (فقلت) (١) : لا، فقال: لا يضرك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، خ]: (فقال).
حدثنا ابو الاحوص، عن مغيرة، قال: سالت إبراهيم عن كلب اصاب ثوبي، فقال:" الطخك بشيء؟ فقلت: لا، فقال: لا يضرك"
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے سوال کیا کہ ایک کتے نے میرے کپڑوں کو منہ لگایا ہے۔ اب کیا کروں؟ فرمایا: کیا اس کا تھوک تمہارے کپڑوں سے لگا؟ میں نے عرض کیا نہیں، فرمایا: پھر کوئی نقصان کی بات نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1169]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1169، ترقيم محمد عوامة 1168)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1169 in Urdu