مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
87. في الرجل يرفع يديه في (التكبير) على الجنازة (من) قال يرفع يديه في كل (تكبيرة) (ومن قال مرة)
آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے
ترقیم عوامۃ: 11502 ترقیم الشثری: -- 11724
١١٧٢٤ - حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن ابي بكر قال: رايت (سالما) (١) كبر على جنازة اربعا يرفع يديه عند (كل) (٢) تكبيرة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (مالمًا).
(٢) سقط من: [ص].
حدثنا معن بن عيسى، عن خالد بن ابي بكر، قال: رايت سالما،" كبر على جنازة اربعا يرفع يديه عند كل تكبيرة"
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو دیکھا کہ آپ نے جنازے پر چار تکبیرات پڑھیں اور ہر تکبیر میں پر ہاتھ اٹھا رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11724]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11724، ترقيم محمد عوامة 11502)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11724 in Urdu