مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
87. في الرجل يرفع يديه في (التكبير) على الجنازة (من) قال يرفع يديه في كل (تكبيرة) (ومن قال مرة)
آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے
ترقیم عوامۃ: 11503 ترقیم الشثری: -- 11725
١١٧٢٥ - حدثنا إسحاق بن منصور عن (عمر) (١) (بن) (٢) ابي زائدة قال: صليت خلف قيس بن ابي حازم (على جنازة) (٣) فكبر اربعا يرفع يديه في كل تكبيرة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، هـ]: (عمران).
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) سقط من: [ص].
حدثنا إسحاق بن منصور، عن عمران بن ابي زائدة، قال: " صليت خلف قيس بن ابي حازم على جنازة فكبر اربعا، يرفع يديه في كل تكبيرة"
حضرت عمر بن ابی زائدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قیس بن ابی حازم کے پیچھے نماز پڑھی، آپ نے ہر تکبیر میں رفع یدین کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11725]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11725، ترقيم محمد عوامة 11503)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11725 in Urdu