🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
87. في الرجل يرفع يديه في (التكبير) على الجنازة (من) قال يرفع يديه في كل (تكبيرة) (ومن قال مرة)
آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11504 ترقیم الشثری: -- 11726
١١٧٢٦ - حدثنا علي بن مسهر عن الوليد بن (عبد الله) (١) بن جميع الزهري قال: رايت إبراهيم إذا صلى على جنازة رفع يديه (فكبر، ثم لا يرفع يديه) (٢) فيما بقي، وكان يكبر اربعا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عبيد اللَّه).
(٢) سقط من: [ص].

حدثنا علي بن مسهر، عن الوليد بن عبد الله بن جميع الزهري، قال: رايت إبراهيم، " إذا صلى على الجنازة رفع يديه فكبر، ثم لا يرفع يديه فيما بقي وكان يكبر اربعا"
حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو دیکھا جب آپ نماز جنازہ پڑھتے تو پہلی تکبیر میں رفع یدین کرتے پھر باقی تکبیرات میں رفع یدین نہ کرتے، اور وہ چار تکبیرات کہتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11726]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11726، ترقيم محمد عوامة 11504)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11726 in Urdu