مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
91. ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا
بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں
ترقیم عوامۃ: 11559 ترقیم الشثری: -- 11782
١١٧٨٢ - حدثنا علي بن مسهر عن الوليد بن عبد الله بن جميع قال: رايت إبراهيم صلى على جنازة فكبر اربعا.
حدثنا علي بن مسهر، عن الوليد بن عبد الله بن جميع، قال:" رايت إبراهيم صلى على جنازة فكبر اربعا"
حضرت عبداللہ بن جمیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو نماز جنازہ میں چار تکبیرات پڑھتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11782]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11782، ترقيم محمد عوامة 11559)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11782 in Urdu