مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
91. ما قالوا في التكبير على الجنازة من كبر أربعا
بعض حضرات کی رائے یہ ہے کہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں
ترقیم عوامۃ: 11560 ترقیم الشثری: -- 11783
١١٧٨٣ - حدثنا إسحاق (بن) (١) منصور عن (عمر) (٢) بن (ابي) (٣) زائدة قال: صليت خلف قيس بن ابي حازم على جنازة فكبر اربعا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عن)، وكذا في [ز].
(٢) في [أ، هـ، ص، ز، ق]: (عمران)، وانظر: ما سبق برقم [١١٧٢٥].
(٣) سقط من: [ص].
حدثنا إسحاق بن منصور، عن عمران بن ابي زائدة، قال: " صليت خلف قيس بن ابي حازم، على جنازة فكبر اربعا"
حضرت عمر بن ابی زائدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قسَ بن ابی حازم کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی آپ نے اس میں چار تکبیرات کہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11783]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11783، ترقيم محمد عوامة 11560)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11783 in Urdu