مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
92. من كان يكبر على الجنازة خمسا
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں پانچ تیرحاات ہیں
ترقیم عوامۃ: 11569 ترقیم الشثری: -- 11792
١١٧٩٢ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي عن علقمة بن قيس انه قدم من الشام فقال لعبد الله: إني رايت معاذ بن جبل واصحابه بالشام يكبرون على ⦗٤٥⦘ الجنائز خمسا (فوقتوا) (١) لنا (وقتا) (٢) نتابعكم عليه، قال: فاطرق عبد الله ساعة ثم قال: كبروا ما كبر إمامكم لا وقت ولا عدد (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (فوقتها).
(٢) في [هـ]: (وقتها).
(٣) صحيح.
حدثنا حدثنا وكيع، عن إسماعيل، عن الشعبي، عن علقمة بن قيس، انه قدم من الشام، فقال لعبد الله:" إني رايت معاذ بن جبل واصحابه بالشام يكبرون على الجنائز خمسا، فوقتها لنا وقتها نتابعكم عليه" قال: فاطرق عبد الله ساعة ثم قال: " كبروا ما كبر إمامكم لا وقت ولا عدد"
حضرت علقمہ بن قیس فرماتے ہیں کہ میں شام سے واپس آیا تو میں نے حضرت عبد اللہ سے کہا: میں نے شام میں حضرت معاذ بن جبل اور ان کے ساتھیوں کو دیکھا وہ نماز جنازہ میں پانچ تکبیریں پڑھتے ہیں۔ ہمارے لیے ایک عدد مقرر کردیں تاکہ ہم اس کی اتباع کریں۔ آپ تھوڑی دیر سر جھکا کر خاموش رہے پھر فرمایا: جتنی تمہارا امام تکبیریں کہے تم بھی اتنی تکبیریں کہو کوئی عدد مقرر نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11792]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11792، ترقيم محمد عوامة 11569)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11792 in Urdu