🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
92. من كان يكبر على الجنازة خمسا
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں پانچ تیرحاات ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11570 ترقیم الشثری: -- 11793
١١٧٩٣ - حدثنا وكيع عن جعفر بن زياد عن يحيى بن الحارث التيمي (عن) (١) مولى لحذيفة عن حذيفة انه كبر على جنازة خمسا (٢)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) ضعيف مجهول؛ لضعف يحيى بن الحارث، ومولى حذيفة مجهول، أخرجه أحمد (٢٣٤٤٨)، والطحاوي ١/ ٤٩٤، والدارقطني ٢/ ٧٣، والخطيب في تاريخ بغداد ١١/ ١٤٢.

حدثنا وكيع ، عن جعفر بن زياد ، عن يحيى بن الحارث التيمي عن مولى لحذيفة ، عن حذيفة ،" انه كبر على جنازة خمسا
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے غلام فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ جنازے پر پانچ تکبیریں پڑھیں۔ حضرت وکیع کے علاوہ سب راوی اس بات کا بھی اضافہ فرماتے ہیں کہ پھر انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11793]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11793، ترقيم محمد عوامة 11570)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 11793 in Urdu